Thursday, 6 October 2011

کوئٹہ; شیعہ نسل کشی؛ آیت اللہ گرگانی کا ردعمل: دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدام کرو

کربلائے کوئٹہ
آیت اللہ العظمی گرگانی نے اپنے بیان میں کہا: ان شہداء کا واحد جرم "مذہب تشیع کی پیروی" تھا، ان جرائم سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ 
بےمنطق اور نامعقول ٹولہ محض تشدد کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔

Wednesday, 5 October 2011

حکومت شیعہ مسلمانوں کا دفاع کرے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بلوچستان کے شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔
                                    حکومت بلوچستان کے شیعہ مسلمانوں کے تحفظ کو یقینی بنائے

Monday, 12 September 2011

Iran's first nuclear plant operational

Iran has officially launched Bushehr nuclear power plant, ending the countdown for the inauguration of the first atomic plant in the country, Press TV reports.
Bushehr nuclear power plant in southern Iran

Sunday, 11 September 2011

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام

تمام پیروان اہل بیت (ع) کو دشمنوں کے مد مقابل ہمصدا ہو کر ڈٹ جانا چاہئے اور انہیں دنیا والوں کو مکتب اہل بیت (ع) کی تعلیمات کی عظمت اور گہرائی سے آگاہ کرنا چاہئے۔

عالم شیعه نیجریه خواستار توجه جدی پیروان اهل بیت(ع) به آفریقا شد

عالم شیعی اهل نیجریه گفت: قرن حاضر، قرن آفریقا خواهد بود و این در حالی است که سرنوشت افریقا به اسلام گره خورده است؛ در نتیجه ضروی است که محبان اهل بیت(ع) بیش از پیش به این قاره توجه کنند.

Saturday, 10 September 2011

امام موسی صدر کی تلاش

لبنان کا ایک وفد لیبیا کی انقلابی کونسل کے ساتھ مل کر لبنان کے شیعہ لیڈر امام موسی صدر کا پتہ لگانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے۔