Saturday, 11 June 2011

Pakistan k sorat-e-haal

اے اللہ ہمیں محفوظ رکھ ، پاکستان کے نام نہاد سیکیورٹی اداروں کے شر سے۔ یہ تو ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑتے ہیں اور ہمارے معصوم اور نہتے شہریوں کو کسطرح بے دردی سے اپنے قتل عام کا نشانہ بناتے ہیں۔ یہ کیسے بربر،سفاک اور خونی بن چکے ہیں۔ اے اللہ ہم عاجز ہیں تو ہی ان سے انتقام لے اورمظلوموں کا دل ٹھنڈا کر۔

No comments:

Post a Comment